audio
audioduration (s) 0.04
157
| text
stringlengths 3
900
|
|---|---|
نیتی آیوگ کے مشیراعلی رتن پی و تالال نے آج کہا ہے کہ مابعد نوٹ بندی ملک میں ڈیجیٹل ادایگیوں میں اضافہ ہوا ہے
|
|
تا ہم پر بھنی ضلع کے چار حلقہ انتخابات میں جملہ 81 امیدواروں کے 109 پر چہ نامزدگیاں صحیح قرار پای
|
|
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک جازہ میٹنگ کے بعد کہا کہ بوکارو سے آکسیجن ایکسپریس ریاست میں پہونچ گی ہے اور ریفل کے لے فضای فوج کے ذریعے خالی آکسیجن ٹینکروں کا استعمال کیا جارہا ہے
|
|
اس بارے میں ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوے سپریم کورٹ نے کہا کہ اس معاملے میں بھارتی ریز رو بینک کی پالیسی غیر واضح ہے
|
|
یہ نظام الاوقات بورڈ کی ویب ساٹ پر بھی دستیاب ہے
|
|
نا ند پڑ ضلع کے حما یت نگر میں بھی کل شہر بیت ترمیمی قانون کی حمایت میں جلوس نکالا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعدا دشریک تھی
|
|
سے متعلق صحت کی وزارت کی طرف سے سفر سے متعلق دوبارہ جاری کی گی ہدایت کی بھر پور تشہیر کر میں
|
|
اس طرح اب تک ریاست بھر میں کورونا کے باعث 46 ہزار 813 افراد کی موت واقع ہو چکی ہے
|
|
پربھنی ضلع میں اسکولس اور دفاتر بندر ہے
|
|
حکمنامے میں کہا گیا ہیکہ دو پہر ایک بجے سے دو بجے کے دوران کسی بھی وقت ملاز مین دو پہر کے کھانے کا آدھے گھنٹے کا وقفہ لے سکتے ہیں
|
|
مشورے اور پیغام ہفتے تک بھجواے جاسکیں گے
|
|
اس وقت ملک میں کو وڈ
|
|
دوسری جانب اور تنگ آ باد شہر میں کل کو رونا سے 7 رمریش پوری طرح ٹھیک ہو کر اپنے گھروں کو بھیج دیے گے
|
|
پربھنی ضلع میں کل سے اسکولس شروع ہورہے ہیں
|
|
فی الحال ریاست میں 89 ہزار 294 مریضوں کا علاج جاری ہے
|
|
یہ کمیٹی سپریم کورٹ کے مراٹھار میز رویشن پر دیے گے فیصلے کا باریک بینی سے مطالعہ کر یگی اور مستقبل کی سمت طے کرنے کے لیے 31 می تک ریاستی حکومت کو اپنی رپورٹ پیش کر سکی
|
|
انھوں نے کہا کبھی ریاستوں نے بھی مقامی حالات کو دیکھتے ہوے کو روناوارس سے نمٹنے میں تعاون کرتے ہو بہترین اقدامات کیے ہیں
|
|
دھو لیہ ضلع میں کی مقامات پر بارش ہونے کی وجہ سے دیہاتوں میں فصلوں کا نقصان ہوا
|
|
وز یر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ سرکار کی عوامی بہبود اور ترقیاتی اسکیموں کے عمل درآمد سے ریاست مسلسل ترقی کی طرف آگے بڑھ رہی ہے
|
|
دیوالی کے موقع پر مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر بعد آتش بازی کی خریداری اور فروخت کی اجازت نہیں ہوگی
|
|
وزیر نے کہا کہ پانچ ریاستوں بشمول تلنگانہ میں کرونا وارس کے کیسوں میں اضافہ ہورہا ہے
|
|
حیدرآباد میں مفت پانی کی سربراہی کے پروگرام کا رسمی طور پر وزیر بلدی نظم ونسق تارک را مارا کل رحمت نگر میں 930 بجے دن آ غا ز کر یں گے
|
|
ریاست میں کل تمام دن میں مر ید پانچ ہزار 548 کو وڈ متاثرین کا اندراج ہوا
|
|
ہر زون میں ڈی سی
|
|
تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ نے ہفتہ کوعیدالاضحی کے سلسلے میں نماز عید کی ادایگی کے تعلق سے رہنمایانہ خطوط جاری کیے ہیں
|
|
انہوں نے واضح کیا کہ ضرورت پڑنے پر وہ اسمبلی کے عہدہ سے مستعفی بھی ہوجایں گے
|
|
راجیہ سجا میں وقفہ سوالات کے دوران جواب دیتے ہو سنگھ نے کہا کہ این ڈی اے حکومت نے سال 2015 میں نہ صرف ترمیمات کرتے ہوے اس ایکٹ کو مزید فعال بنایا بلکہ قواعد میں تبدیلی لاتے ہو اسے مستحکم بھی کیا
|
|
انہوں نے کہا کہ ان صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کے تعاون سے اتر پردیش کو سرقتم پردیش بنانے میں ہم کامیاب ہوں گے
|
|
پارٹی کی مہم کو مضبوطی دینے کے لے وہ پانچ عام جلسوں سے خطاب کر میں گے اس کے علاوہ وہ تلگو دیشم صدر اور آندھراپردیش کے وزیراعلی چند را با بونایڈو کے ساتھ حیدرآباداور تم میں روڈ شوز میں حصہ لیں گے
|
|
سوچھ بھارت مشن کے تحت شہر کے سو چھ وارڈ مقابلہ 2018
|
|
وزیر اعلی پھڑنویس نے دولت نگر میں بالا صاحب دیسای کی یادگار کی تعمیر کے پہلے مرحلے کے کام کا بھی افتتاح کیا
|
|
فرانس میں تیار کردہ 36 کے منجملہ پہلے رافل طیارہ کو جسے ہندوستانی فضایہ نے حاصل کیا ہے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے حوالے کیا گیا
|
|
اس دوران کل مراٹھواڑہ میں 30 کو رو نامریضوں کی موت ہوگی اور 970افرادکوکو رو نا پازیٹیو پایا گیا
|
|
ہمارے نماندے نے بتایا کہ پر بھنی اور اطراف واکناف میں بھی کل موسلا دھار بارش ہوی
|
|
28 اور 29 جولای کو ان دونوں کمپنیوں پر چھاپہ مارکر جانچ کی گی
|
|
طویل علالت کے بعد کل وہ چل بسے تھے
|
|
جناب یوگی نے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں ریاست میں نظم ونسق بہتر ہوا ہے اور ریاست کی ہر سمت میں ترقی ہوی ہے
|
|
بی تر قی وزیر اعلی کی کوششوں کا نتیجہ ہے
|
|
انھوں نے کسانوں کو مسال سے روکنے زراعت پر مزید توجہ دینے کی خواہش کی تا کہ زراعت کو دیر پا بنایا جا سکے
|
|
انھوں نے اے ای اوز سے خواہش کی کہ وہ زرعی پروگراموں پر نگرانی رکھیں تا کہ کسانوں کوفصل کے انتخاب سے لے کر مارکنگ کی خدمات تک مدول سکے تا کہ کسان پیداوار میں اضافہ کے سبب نقصان کا سامنا نہ کر میں
|
|
اس دوران ودھان سبھا میں اپوزیشن لیڈر دیویندر پھڑنویس نے افسران کے تبادلوں پر تنقید کی ہے
|
|
تلنگانہ حکومت جبار بی خریف کے موسم کے دوران تقریبا تمیں لاکھ میٹرک ٹن دھان حاصل کر نے کا مقصد رکھتی ہے
|
|
نیپال سے بھی تقریباً 300 عقیدت مندوں کا ایک جتھا یہاں آیا تھا جو یہاں سے گنگا جل لے کر نیپال لوٹ گیا ہے
|
|
ٹیکہ لینے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہو ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ انہوں نے بھارت بایوٹیک کا تیار کردہ کو ویاکسین ٹیکہ لیا ہے
|
|
وزیراعظم نریندرمودی اور نیپال کے وزیر اعظم کے
|
|
اس موقعے پر بی جے پی کے ریاستی صدر چند رکانت پاٹل اور دیگر رہنماء موجود تھے
|
|
تاریخ کونی دلی کے تالکٹورہ اسٹیڈیم میں منعقد ہو گی
|
|
کل ایک دن میں 70 ہزار 72 افراد صحتیاب ہو تھے
|
|
یوگا سے جسمانی ذہنی سماجی اور روحانی ترقی ہوتی ہے
|
|
وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کو ویڈ نانٹین سے 480 لوگوں کی اموات ہوی ہیں
|
|
کانگریس کے ریاستی صدر اور وزیر محصول بالا صاحب تھورات نے یہ بات کہی
|
|
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مجلس کو تحلیل شدہ اسمبلی میں اس کی سات نشستوں میں سے پانچ پر برتری حاصل ہے
|
|
قزاخستان کے نور سلطان میں کھیلے جا رہے گشتی کے عالمی چیمپن شپ مقابلوں میں بھارت کے پہلوان دیپک پنیا نے آخری مرحلے سے اپنے قدم واپس لے لیے ہیں
|
|
دوسرے مرحلے میں بقیہ 246 عدالتوں کی تشکیل کی جاے گی
|
|
انہوں نے کہا ہے کہ اس سے ہماری ٹیکہ اندازی گنجاش میں اضافہ ہوگا
|
|
محکمہ اعلی تعلیم کے چیر مین پی ریڈی نے کہا کہ امتحانات کے از سرنوشیڈول کا اعلان بعد ازاں کیا جا گا
|
|
ان تنظیموں کے نماندوں نے سوشل میڈ یا پر صوتی اور تصویری ٹپس کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ا جننا ا بلورہ سمیت ضلعے کے تمام سیاحتی مقامات کھولیں جایں
|
|
اور آندھرا پردیش حکومت نے ریاست میں جاری کر فیو میں جاریہ ماہ کے اواخر تک توسیع کی ہے
|
|
مراٹھواڑ میں کل دو ہزار 191 رکورونا وارس متاثرہ مریضوں کی شناخت ہوی
|
|
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کل پی اے سی کے 70 ویں یوم تاسیس کے اجلاس کو خطاب کرتے ہوے یہ بات کہی
|
|
ریاستی محکمہ سیاحت نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ جن میں کہا گیا تھا کہ ریاست کے تاریخی قلعے شادی کی تقریبات یا ہوٹنگ کیلے کراے پر دیے جایں گے محکمہ سیاحت نے واضح کیا ہیکہ ریاست کے قلعوں کا ہر صورتحال میں تحفظ کیا جایگا
|
|
ویجیند ر پانڈین گورکھپور کے نے ضلع مجسٹریٹ بنا گ ہیں
|
|
اس موقع پر خون کا عطیہ دینے کے علاوہ صفای ستھرای کی مہم اور سیمناروں کا احتمام بھی کیا جا رہا ہے
|
|
19 کے سبب گھر میں رہنے ہوے بامعنی تعلیم کے حصول کا موقع فراہم کیا جاسکے
|
|
بنڈارودتاتریہ بی جے پی کے سینر لیڈر ہیں اور اٹل بہار واجپای اور نریندرمودی کی زیر قیادت این ڈی اے حکومتوں میں دو بار مرکزی وزیر ہے
|
|
ہم بلیٹن کا آغاز اپنی حفاظت اور محفوظ رہنے کے لے احتیاط برتنے کی صلاح کے ساتھ کر رہے ہیں
|
|
احمد نگر ضلعے میں کو روناوارس کی وجہ سے جان گنوانے والے تین پوس ملازمین کے خاندانوں کو فی کس پچاس لاکھ روپوں کی مدد فراہم کی گی ہے
|
|
کو روناوارس جیسی بیماریوں سے لڑنے کیلے صحت کے شعبے میں جامع سانسی تحقیق کی ضرورت گورنر بھگت سنگھ کو شیاری کا اظہار خیال
|
|
علاقہ عظیم تر بلد یہ حیدرآباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوویڈ کے 361 تازہ کیس درج کیے گے جبکہ مڑ چل ملکاجگیری اور رنگاریڈی میں 200 سے زاد کیس رپورٹ ہو
|
|
انہوں نے عہد یداروں کو ہدایت دی کی برقی بلب لگا جانے کے علاوہ ڈرین کی صفای کے کام پابندی کے ساتھ انجام دیے جایں تا کہ رات کے وقت چار مینار کا بہترین نظارہ ممکن ہو سکے
|
|
پوری ریاست میں آج سے خصوصی مختصر را دہندگان نظر ثانی مہم چلای جارہی ہے
|
|
یہ تشویش کا معاملہ ہے کیونکہ چین کے علاوہ اب جنوبی کور بیاوراٹلی میں بھی یہ نفیکشن پھیلنے لگا ہے
|
|
اسی نیچ اورنگ آباد کے 2 شیوسینا کارپوریٹرس کو روناوارس کی وجہ سے چل بسے
|
|
طنی تعلیم کے پوسٹ گریجویٹ میں داخلوں کے سلسلے میں عبوری حکم دینے کیلے 15 جولای کو سپریم کورٹ میں مراٹھار یز رویشن کے ضمن میں دوبارہ سماعت ہوی کیل اس سلسلے میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سے ہوی سماعت میں اس کی اطلاع دی گی
|
|
انفورسمنٹ کے عہدیداروں نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں گاڑیوں کی تلاشی کے دوران گذشتہ 24 گھنٹوں میں دومختلف مقامات پر 65 کروڑ روپے نقد رقم ضبط کی
|
|
ہر میز پر ایک کا نٹنگ سو پر وازر کومقررکیا گیا ہے
|
|
بیڑ ضلعے میں کل مزید 15 افراد کورونا وارس کی زد میں آ گے
|
|
انھوں نے کہا کہ حق راے دیہی عام شہریوں کی معاشی ترقی اور قومی یجیبی کے خوابوں کو پورا کرنے کا ایک اہم موقع ہے
|
|
اور گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے خریف فصل کے لیے فی ہیکٹر 18 ہزار روپے جبکہ پھلوں کے باغات اور روایتی سالا نہ فصلوں کے لیے فی ہیکٹر 18 ہزار روپے مالی مدد سے متعلق حکم نامہ جاری کیا ہے
|
|
وزیر اعظم نے کہا کہ ہر گھر تک پانی پہونچانے کی مہم کو اب ڈیڑھ سال ہورہے ہیں
|
|
انہوں نے حیدرآباد میٹرو سے پوچھا کہ جب جے بی ایس اور ایم بی بی ایس کے درمیان میٹروریل کی تعمیل کیلے اس کے پاس رقم ہے تو دارالشفا اور فلک نما کے درمیان میٹرولان کی تعمیر کیلے فنڈس کیوں موجود نہیں ہے
|
|
جنوب مغربی مانسون تلنگانہ سرگرم ہے
|
|
ان مریضوں میں پڑا نا جالنہ کے ایک اسپتال کی تین نرسیں ایک مرد ملازم منٹھا چورا ہے کے ایک خانگی اسپتال کی خاتون ملازمہ اور مالیگاں سے لوٹا ایک حفاظتی اہلکار شامل ہیں
|
|
ایسی اطلاع ملتے ہی یہ کارروای کی گی
|
|
اور اورنگ آباد ضلعے میں کو روناوارس کی وجہ سے کل گی آٹھ لوگوں کی جان بکل پاے گے 217 مریض
|
|
فیصد کا اضافہ درج کیا گیا
|
|
وجے واڑہ میں آج میڈ یا کے نماندوں سے بات چیت کر تے ہوے انھوں نے پون کلیان کے پرستاروں کو انتباہ دیا کہ وہ عام کو بھڑ کان بند کر لیں
|
|
انھوں نے گزشتہ 22 دنوں میں 27 ہزار کورونا کے ایکٹیوکیس کم ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے
|
|
سابق رکن راجیہ سجاہنمنت راواور ہرشا کمار دیگر کارکنوں کے ساتھ آج پنجہ گٹھ جنکشن پہونچے
|
|
ہای کورٹ نے مرکزی وزارت قانون اور سماجی انصاف و تفویض اختیارات کو ہدایت دی کہ وہ 18 فروری تک اس عرضی پر جواب داخل کرے
|
|
تاحال کے گے معانوں کی تعداد 6 کروڑ 43 لا کھ تک جا پہنچی ہے
|
|
1 جنوب مغربی مانسون ریاست میں داخل ہو گیا ہے
|
|
انھوں نے کہا کہ 25 ستمبر کو پنڈت دین دیال اپادھیا کی جینتی سے اس صحت منصوبے کی شروعات ہو گی
|
|
کسانوں نے تخم ریزی نہیں کی ہے اور انہیں 25 ہزار روپے فی ہیکٹر کے حساب سے مالی امداد دی جاے
|
|
2 مرکزی حکومت نے کالجوں اور تعلیمی اداروں کو لاک ڈان کے خاتمے اور معمول کے مطابق حالات کی بحالی تک طلبہ سے فیس کی ادایگی کیلے تقاضہ نہ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے
|
|
اس میں دودھ فروخت کرنے والوں کو گھر پہنچ دودھ تقسیم کرنے کیلے صبح چھ سے ساڑھے آٹھ بجے تک اجازت دی گی ہے
|
|
انھوں نے مزید کہا کہ وہ انتخابات میں ہارنے کے باوجود بھی نظام آباد کے عوام کے ساتھ ہیں
|
|
اور اس پر قابو پانے کے لیے حکومت کوی پالیسی وضع نہیں کر رہی ہے
|
|
معاملے کی سماعت 28 ستمبر کو ہوسکتی ہے
|
|
ناسک ضلعے میں ہور ہی موسلا دھار بارش سے جایکواڑی ڈیم کی آبی سطح میں کافی اضافہ ہوا ہے
|