audio
audioduration (s)
0.04
157
text
stringlengths
3
900
ناسک ضلع میں کل دو پہر کے بعد 35 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوایں چل رہی ہیں طوفانی ہواں کی وجہ سے شہر میں کی مقامات پر درخت گر پڑے اور نی میں گھاٹ کے راستے پرتودہ گرنے سے آمدورفت مفلوج ہو کر ر گی تھی
اس سلسلے میں موصولہ اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ انا ہزارے نے یہ کہتے ہو گریش مہا جن سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا کہ گفتگو اس وقت ہوسکتی ہے جب وہ حکومت کا یہ اقرار نامہ اپنے ساتھ لایں کہ حکومت کو ان کے مطالبات منظور ہیں
ریاستی قانون ساز کونسل کے گیارہ نشستوں کے لے 16 جولای کورا دہی ہوگی
محترمہ پٹیل نے کہا کہ یونیورسٹی اپنے وسال کے زیادہ سے زیادہ استعمال کے لے طلباء کے ساتھ
اسی دوران حکومت کی جانب سے پیاز کی برآمدات پر پابندی عاد کرنے کے خلاف ناسک ضلع کے پیاز پیدا کر نے والے کسانوں نے متعدد مقامات پر احتجاج کیا
چیف جسٹس آرایس چوہان نے ایڈوکیٹ جنرل کی جانب سے داخل کردہ رپورٹ پر ناراضگی کا اظہار کیا جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے اقدامات کیے جار ہے ہیں اور ڈینگو کیس کے تعلق سے تعداد ظاہر کی گی ہے
یہ بند کمل رہا
اور نگ آ با دضلع و یا پاری مہا سنگھ کے سر براہ جگناتھ کا ڑے نے کل ایک اخباری کا نفرنس سے خطا ب کر تے ہوے کہا کہ اورنگ آباد و یا پاری مہا سنگھ اور اس کی ذیلی تنظیمیں اس بند کی حمایت کر تی ہیں
تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کی ایکشن کوارڈینیشن کمیٹی نے ایک قرار داد منظور کرتے ہوے ریاستی الیکشن کمیشن پر زور دیا ہے کہ وہ گرام پنچایتیوں میں وارڈ کی سطح پر وٹر لسٹ جاری کرے اور میر ووٹرلسٹ پنچایت آفس کے نوٹس بورڈ اور اس کے ویب ساٹ پر دستیاب کی جایں
اسی طرح ناندیڑ کے بیچ کھنڈ گرو دوارا اور نشر صاحیب گرو دوارے کی جانب سے کل غرباء سبری فروش اور راستے پر گھو منے والے ذہنی معذ و را فراد میں کھا نا تقسیم کیا گیا
مولانا آزاد ایجوکیشن ٹرسٹ کی صدر فاطمہ زکریا کی آج صبح دس بجے ہوگی تدفین مولانا آزاد کالج کے احاطے میں کیا جایگا سپردخاک
کی الیکٹرانک سامان جیسے اسپلٹ ایر کنڈشنرس ڈیجیٹل ویڈیو ریکار ڈ ر سی سی ٹی وی کیمرہ اور لاڈ اسپیکر پر 5 سے 15 فیصد کسٹم ڈیوٹی پر لگے گی
وزیر صحت نے کل بتا یا کہ ان تینوں زمروں کے ایک ہزار 677 رطبی مراکز میں پونے دو لاکھ آ سولیشن بیڈس اور 17 ہزار سے زاد انتہای نگہداشت بستروں کا انتظام کیا گیا ہے
انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی عدالتوں میں پہلے کاروای صرف عربی زبان میں ہوتی تھی لیکن اب اردوزبان میں بھی مقدمات کی پیروی کی اجازت دی جارہی ہے
انا عصمت ریزی معاملے میں کل نی دلی میں ایمس میں عارضی عدالت میں متاثرہ کا بیان درج کیا گیا
چیف سکریٹری سومیش کمار نے آج پہلے اور پیٹنہ پرگتی پروگراموں کے بارے میں مجالس مقامی کے ایڈیشنل کلکٹرس کے علاوہ پنچایت راج اور بلدی نظم ونسق کے اعلی عہد یداروں کے ساتھ ایک تفصیلی اجلاس منعقد کیا
فیصد کا اضافہ ہوا ہے
اس موقع پر بولتے ہوے انہوں نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت ملک میں دلت مخالف پالیسیوں پر عمل کر رہی ہے
ضلعے میں اب کورو نا متاثرین کی کل تعداد 52 ہو چکی ہے
ہنر مندی کے فروغ اور انٹر پر مین شپ کے مملکتی وزیر ڈاکٹر رنجیت پاٹل نے یہ اطلاع دی ہے
اس موقع پر تان راوت نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے دیے گے بیان پر ریمل ظاہر کرتے ہو کہا کہ ملک کو اس طرح کے بیانات سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے
لیکن ذراع نے بتایا کہ احتیاط کے طور پر وہ سیلف آسولیشن میں چلے گے ہیں
سابق وزیر کو پوچھ تاچھ کے لیے بیگم پیٹ پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا ہے
کل ضلع میں اس بیماری کے مزد 185 معاملات درج کیے گے
یہ بات بھامرے نے کہی
میں آج ہی کے دن بابا صاحب امبیڈ کر مدھیہ پردیش کے مہو میں پیدا ہو تھے
انہوں نے مزید کہا کہ طبی آلات کو بڑے پیمانے پر تیار کرنے کے لے ضروری ہارڈ ویر اور سافٹ ویر بھی کمپنیوں کو مفت فراہم کے جایں گے
وزیر اعظم کل لاتور میں اٹل مہا آروگیہ کیمپ کے افتتاح کے موقع پر مخاطب تھے
اسی دوران اورنگ آباد کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے کل اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا
اس سے پہلے کل اورنگ آباد میں اخباری نماندوں سے گفتگو کرتے ہوے کانگریس کے ریاستی صدراشوک چوہان نے ریاستی حکومت پر خوب نکتہ چینی کی
تلنگانہ ہای کورٹ نے لاک ڈان کو سختی سے نافذ کے جانے پر تینوں پولیس کمشنرس حیدرآباد سابر آباد اور رچا کنڈہ کی ستاش کی ہے
در میں اثناءاکولہ ضلع کے اکوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب کر تے ہوے وزیر اعلی نے ریاست میں کسانوں کی خودکشی کے لے این سی پی کے قومی صدر شرد پوار کو ذمہ دار ٹھہرایا
اورنگ آبادمیڈیکل کالج اور اسپتال کی ڈین ڈاکٹر کان بیٹر بیکر نے گھروں میں کو رنٹین ہونے والے مریضوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 14 سے 17 دنوں تک عام لوگوں کے رابطے میں نہ آیں
اورنگ آباد میں کل مزید تین کو رونا سے متاثرین مریضوں کا پتہ چلا جس کی وجہہ سے ضلع میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 14 ہوگی
اس دوران اچا نک نا الٹ گی اور اس میں سوار ایک شخص ڈوبنے لگا
کل پولیو کے خوراک پلا جانے کا دن ہے جسے نیشنل ایموزایشن ڈے یا پولیوری وار کے طور پر جانا جا تا ہے
اور ٹکنالوجی سے لیس بنانا ہے
پہلے بلے بازی کرتے ہو ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے دیے ہو 195 رنز کے بدن کو بھارتی ٹیم نے 43 ویں اوور میں حاصل کرلیا
مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی نے ریاستی حکومتوں اور مرکزی زیرانتظام علاقوں سے کہا ہے کہ وہ ریلیف شلٹرس میں مایگرنٹ مزدوروں کی دیکھ بھال کے لے سپریم کورٹ کی ہدایت پر عمل کو یقینی بنایں
انہوں نے کہا کہ ان انتخابات میں کانگریس اور راشٹر وادی کا نگر لیں کا اتحاد برقرار ہے گا
وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کل ایک اعلی سطحی میٹنگ کے بعد نجی اور سرکاری ذمرے کے بیک ثانوی اعلی تعلیم اور تکنیکی تعلیم کے تمام اسکول کالجوں کو 22
کو وڈوباء کے دوران خدمات انجام دینے والے اقامتی ڈاکٹروں کا ریاستی گورنر کے ہاتھوں استقبال
آج اپنے ایک بیان میں ساوتھ سنٹرل ریلوے نے بتایا کہ آر پی ایف کے عہد یداروں نے کا چی گوڑہ ریلوے اسٹیشن پر دوافراد کو پکڑا جوایک ٹرالی بیاگ میں مذکورہ رقم لے جار ہے تھے
پی
ڈار یکٹر آف پبلک ہیلت سر مینواس را نے کہا کہ لندن سے آنے والے تمام افراد کی نشاندہی کر کے ان کا ٹیسٹ کیا جاے گا اور ضرورت پڑنے پر ان کا علاج بھی کیا جاے گا
کے سی آر کے ہمراہ وزیر داخلہ نانی نرسمہاریڈی انڈومنٹ کے وزیر اند را کرن ریڈی راجیہ سبھا کے رکن کیوراڈ اور ٹی آرایس کے دیگر قاد میں موجود تھے
کان ناک اور حلق کی بیماریوں کا پتہ لگانے کیلے تمام دیہاتوں میں جلد ہی میڈیکل کیمپ لگاے جایں گے
اشیاء اور خدمات ٹیکس کے ناندیڑ کے ڈپٹی کمشنر تکارام دیشمکھ کو دس لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوے کل رنگے باتھ گرفتار کرلیا گیا مشنری اور دیگر ساز و سامان پر ادا کیا گیا سود سمیت واپس لینے کے بدلے تکارام دیشمکھ ایک صنعت کار سے دس لاکھ روپے رشوت لے رہے تھے
انھوں نے کہا کہ اس میں نو جوان اہم رول ادا کر رہے ہیں
اس موقع پر چندرشیکھر را نے کہا کہ حکومت کالیشوروم پراجکٹ کو جس قدر جلد ممکن ہو سکے مکمل کرنے کے لے پر عزم ہے
انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ وہ انسفورسمینٹ ایجینسوں سے بات کر کے سوشل میڈیا سے ووٹروں سے متعلق ڈیٹا کے غیر قانونی اور غلط استعمال کو روکنے کے لے ایک لا حمل تیار کرے گا
جالنہ پارلیمانی حلقے کے امید وار را صاحب دا نوے کی حمایت میں کل اورنگ آباد کے سلوڑ میں وزیر اعلی نے خطاب کر تے ہو کہا کہ چنا آ یں گے اور جایں گے تا ہم ملک متحد رہنا چا ہیے
آرٹی سی جے اے سی نے کل سے ہڑتال کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے
اسی دوران ضلع عادل آباد میں چپرالا اور جیناڈ میں آج اعظم ترین درجہ حرارت 416 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا
انہوں نے کہا کہ 21 سال پہلے آج ہی کے دن فوج نے کارگل کی لڑای میں فتح کا جھنڈا لہرایا تھا
خواتین کے ساتھ پوجا ارچنا کر نے مندروں میں جاتے وقت یا دشہرہ میلا د یکھنے کے دوران چھیڑ خانی کی شکاتیں اکثر آتی ہیں
اس خدمات کے شعبے میں اب صد فیصد بیرونی سرمایہ کاری کی اجازت دی گی ہے
آندھرا پردیش حکومت نے کوڈ وباء سے موثر طریقے سے نمٹنے کیلے اپنے ہیلتھ انفراسٹرکچر کو وسعت دی ہے اور بڑے پیمانے پرٹسٹ کے جار ہے ہیں
محکمہ برقی میں برسر خدمت آوٹ سورسینگ ملازمین کی خدمات کو با قاعدہ بنانے کی راہ میں حال قانونی دشواریاں اب نہیں رہیں کیونکہ اس سلسلے میں داخل کردہ ایک درخواست کو آج ہای کورٹ نے مستر دکر دیا
انہوں نے مزید کہا کہ ایڈمنسٹریٹو سیکریٹریوں کو معاملے کی وجوبات کو واضح اور اس کی تیز تر ازالے کے لے درکار اقدامات کو تجویز کرنا چاہے
اس دوران نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی صدر شرد پوار نے گل نی دلی میں صحافیوں سے بات چیت کی اور مہا راشٹر کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ پر لگاے گے الزامات کو بے بنیا دقرار دیا
انہوں نے کہا کہ ہر مہینہ پہنچایتوں کو 339 کروڑ روپے جاری کے جایں گے
ٹیکہ کاری کیلے آ ہو شہریوں سے رابطہ قام کرتے ہو ٹیم نے آشارضا کاروں سے ویکسین کی عوامی بیداری کی معلومات حاصل کی
بورڈ کی صدرنشین شگن تلا کالے نے یہ اطلاع دی
لوگ کو ون پورٹل پر رجسٹریشن کرا سکتے ہیں
تلنگانہ جن میتی کے صدر وعوامی متحدہ محاذ کے کنوینر پروفیسر کو دنڈارام نے پیش گوی ہے کہ ان کا محاذ تلنگانہ میں اقتدار میں آ گا
ریاست کو اس اسکیم کے تینوں زمروں اپلیکیشن ا پر وول اورلون دیے جانے میں پہلا مقام حاصل ہوا ہے
وزیراعظم نریند مودی کی اپیل پر کل رات ملک نے کووڈ
انھوں نے الزام لگایا کہ پولیس نے بیشتر لیڈروں اور پارٹی کارکنوں کو غیر قانونی طور پر تحویل میں لے لیا جنھوں نے بند میں حصہ لیا تھا
کوڈ وبا کے خلاف ملک متحد ہوکر لڑ رہا ہے
اورنگ آبا نا ند میڑ ستا را سانگلی احمد نگر اور ناسک میں بھی کل اس واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا
ضلعے میں کورونا وارس کے سبب اب تک 64 راموات ہوچکی ہیں
انھوں نے بتایا کہ مرکزی حکومت ٹیکس کے نظام کو مزید آسان بنانے کی کوشش کر رہی ہے اور اسی کے پیش نظر نیا ٹیکس ڈھانچہ متبادل کے طور پر دیا گیا ہے
کانگریس اور نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھوٹھا کرے سے درخواست کی ہیکہ وہ قانون ساز کونسل کی 12 نامز نشستوں کے امیدوار طے کرنے کیلے مہاو کاس آگھاڑی کی تینوں پارٹیوں کی میٹنگ لیں
ریاست میں اس وباء سے مرنے والوں کی جملہ تعداد 52 ہزار 610 ہوگی ہے
آج ہوی ساعت کے دوران مسلم فریق کے وکیل راجیو دھون نے چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گگوی کی قیادت والی بنچ کو بتایا کہ جسٹس للت سال 1994 میں اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی کلیان سنگھ کے وکیل کی حیثیت سے عدالت میں پیش ہو تھے
چند را با بو کے پوتے دیوانش بھی اس موقع پر موجود تھے
2020 کا عام بجٹ ایوان میں پیش کیا جاے گا
کو رو نا وباء کے پھیلا کو روکنے کے لیے ضلع کی عوام سے احتیاطی تدا بیرا ختیا ر کر نے کی ضلع کلکٹر نے اپیل کی
فوج کے سر براہ جنرل منوج مکندنروانے نے کل کہا ہے کہ سلح افواج ملک کے آین کے تیں وفادار ہے اور اس کی پابند ہے اور آین کی تمہید میں محفوظ کے گے انصاف مساوات اور روداری کی اہم اقدار کے تحفظ کا دفاع کر رہی ہے
وزارت صحت وکنبہ بہبود کی ایڈوازی میں کہا گیا ہے کہ اس مدت کے دوران بخار اور سانس سے متعلق علامات کی روز آنہ نگرانی کی جانی چاہے
گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جملہ 79 ہزار 292 کو ویڈ متاثرین صحت یا ہوکر مختلف دواخانوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں
تلنگانہ میں آج کرونا وارس سے متعلق تا حال دیں کیس درج کیے گے ہیں جبکہ ریاستی ڈی جی پی نے عوام پرزور دیا ہے کہ لاک ڈان پرختی سے عمل آوری کے لیے تعاون کیا جاے
جبکہ محبوب نگر میں 29 مراکز اور 21 مارکٹ اراضی کی اور اسی طرح عادل آباد زون میں 21 مراکز اور 62 مارکٹ اراضی کی نشاندہی کی گی ہے
اس کے علاوہ امیدوار کے طور پر جن ناموں کا اعلان کیا گیا ہے ان میں جو نپور سے کے
انتخابی ڈیوٹی کے لے تقریبا 52 ہزار ملازمین پولیس کو تعینات کیا گیا ہے جب کہ تقریبا 48 ہزار پولنگ اسٹاف را دہی ڈیوٹی انجام دیں گے
زونل پولیس ہیڈ کواٹر سے جا ری ایک پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلر ککرناگ میں کچھ شرپسندوں نے سی آر پی ایف کی ایک گاڑی پر پتھربازی کی جسکی وجہ سے گاڑی کا ڈرایور زخمی ہوگیا اور وہ گاڑی کا کنٹرول کھو بیٹھا اسکے نتیجے میں دو سی آر پی ایف جوان ہلاک ہوے جبکہ ایک اور زخمی ہو گیا
اس سے دل برداشتہ ہو کر ڈھولے نے 12 اپریل 2019ءکو خودکشی کر لی متوفی کسان نے خودکشی سے قبل لکھی گی اپنی چٹھی میں اوم پرکاش راجے نمبالکر اور دیگر پر دھوکہ دہی کالزام عاد کیا تھا
محکمہ صنعت اور داخلی تجارت کو فروغ دینے والا محکمہ کی تشکیل کرد و کمیٹی اہل اتھارٹی کے طور پر کا م کر ے گی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ منظوری کے لیے وزارت خارجہ سے سیاسی اور وزارت داخلہ سے حفاظتی نقطہ نظر سے کوی اعتراض نہیں سر ٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی ہو گا
و ہیں وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اس معاملے میں عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے
انھوں نے امید ظاہر کی کہ ودھان سبھا انتخاب میں جیتنے والے زیادہ تر امیدوار بی جے پی سے ہی ہونگے
وزیراعلی و قفے وقفے سے وہاں کی صورتحال سے واقفیت حاصل کر رہے ہیں
زاد از 6لاکھ لوگوں کو امدادی کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے
پول ٹیسٹنگ عمل کے دوران کی سارے سویب کے نمونوں کو ایک ساتھ ملاتے ہوے ان کی جانچ کی جاتی ہے
ورنگل اور ریاست کے دیگر مقامات پر ہڑتالی ملازمین نے دھر نے منتظم کے اور ریلیاں نکالی
انہوں نے کہا کہ بیتحر یک اب صفای ستھرای سے ہوتے ہو خوبصورتی کی طرف بڑھ رہی ہے
انھوں نے کہا کہ ٹیکہ کاری کورونا کے خلاف ملک کی لڑای کو سختی سے آگے بڑھانے اور ہر ایک شہری کو محفوظ کرنے کی مہم کا حصہ ہے
اساتذہ کیلے سابقہ وظیفہ اسکیم میں مانع حکمنامہ منسوخ
اس اضافے کے بعد ریاست میں کو رونا پازیٹیع مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 20 لاکھ 67 ہزار 643 تک جا پہنچی ہے
انہوں نے کہا کہ بھارت کو اسرو کی حصولیابیوں اور کامیابیوں پرفخر ہے